Latest Posts

Author Archives: akhtarsahu

افغان سرزمین دوسرے ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان کی روس کو یقین دہانی

کابل: طالبان نے 5 ممالک سے متصل اہم سرحدوں اور تجارتی گزرگاہوں سمیت افغانستان کے 85 فیصد علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور ایک ملاقات میں روسی ایلچی کو افغان سرزمین کے کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں طالبان کے ایک وفد نے ...

Read More »

گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو زرداری کے باغ میں چوری

لاڑکانہ: نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے محفوظ نہیں، پارٹی کے گڑھ اور بھٹو خاندان کے آبائی قصبے نوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کے ملکیتی باغات میں چوری ...

Read More »

سوات میں کالام اور اوتروڑ قبائل کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سوات: کالام اور اوتروڑ کے لوگوں کے درمیان دیسان بانڈہ کی اراضی اور فصل کے تنازع پر مسلح لڑائی ہوئی جس میں دونوں اقوام کے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں قبائل میں سرحدی علاقہ میں جھڑپ ہوئی اور فریقین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔  لاشوں کو ...

Read More »

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور8 زخمی

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس کمشنر کے ...

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لارڈز: انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستانی بولرز نے اچھی ...

Read More »

بالی ووڈ میں ہندو نام رکھنے والے مسلم اداکار

ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان ...

Read More »

سر سے پاؤں تک سیاہ ’’کڑک ناتھ مرغی‘‘ کا پورا گوشت بھی کالا

مہاراشٹر: بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا گوشت بھی بہت حد تک کالا ہوتا ہے۔مرغ کا نام کڑک ناتھ اور بھارت میں اسے ’کالی ماسی‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ یہ مرغ بھارت کے کئی علاقوں ...

Read More »

اب گھر بیٹھے، بلندی کا خوف بھگائیں

زیورخ: دنیا میں کم ازکم 5 فیصد آبادی کو بلندی کا خوف ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اس سے جان نہیں چھڑاسکتی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف بیسل کے سائنسدانوں نے ایک ورچول ریئلٹی ایپ تیار کی ہے جو بطورِ خاص اسمارٹ فون کے لیے ہے۔ یہ ایپ گھر بیٹھیں مختلف مشقوں سے بلندی کا خوف کم کرنے میں ...

Read More »

اس عینک میں آپ کا ذاتی تھری ڈی سینما موجود ہے

ہانک کانگ: چند روز قبل ایکسپریس کے اسی شعبے میں ہم نے 140 انچ اسکرین والی عینک کی خبر دی تھی۔ اب اس کی ٹکر میں تھری ڈی سینما ڈسپلے حاضر ہے جو اس وقت کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہا ہے۔ اس کا مجازی (ورچول) اسکرین 600 انچ طویل ہے جو آپ کو ایک بڑے تھری ڈی سینما کا احساس فراہم ...

Read More »

بھارت افغانستان میں اپنی پاکستان مخالف سرمایہ کاری ڈوبنے پر پریشان ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ افغانستان میں بیس سال سے بندوق فیصلہ نہیں کرسکی۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے افغانستان کی صورت حال پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان سے انخلاء کر رہا ہے، اب خطے اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow