ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا اب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر 3 مئی کو ریلیز کیا ...
Read More »شوبز
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کی منگنی 10 اپریل کو ہوگی، بھارتی میڈیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کی منگنی کی تقریب روں ماہ میں منعقد ہوگی۔بھارتی اداکارہ اور راگھو چڈا کے درمیان افیئر کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور اب بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کی منگنی 10 اپریل کو ہونا طے پائی ہے۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا مارچ 2022 سے میڈیا ...
Read More »امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک خراب، ڈاکٹرز کو گھر بُلا لیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات اچانک اُن کی طبعیت بگڑ گئی تھی جس کے باعث ڈاکٹرز کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ کیلئے گھر بُلایا گیا۔امیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں کو اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کیلئے بلاگز لکھتے آرہے ہیں جنہیں دنیا بھر میں ...
Read More »میں نے ایسا کیا کر دیا؟ وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا ردِعمل سامنے آگیا
کراچی: مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔میزبان ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے ...
Read More »فلموں میں بطور ہیرو کام کرنے والے بلال اشرف نے ڈرامے میں انٹری کیوں دی
کراچی: مشہور پاکستانی فلموں جانان، ایک ہے نگار، رنگ ریزا، یلغار اور سپر اسٹار جیسی بڑی فلموں میں ہیرو کا کردار کرنے والے لالی ووڈ اداکار بلال اشرف جلد اپنے کیرئیر کے پہلے ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔حال ہی میں ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں بلال اشرف نے مایا علی اور ڈرامے کے ہدایتکار ...
Read More »سجل علی کو جمائما کی فلم میں کیوں کاسٹ کیا؟ بھارتی ڈائریکٹر نے وجہ بتادی
لندن: بھارتی فلم ڈائرکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما کی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ڈائرکٹر شیکھر کپورکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں ۔ وہ بہت خوبصورت ہیں اور ...
Read More »عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی
کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر کی جانب سے والد ...
Read More »سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فرانسیسی فلم کو مالی سپورٹ دے گا
جدہ: سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فنڈ نے ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کی نئی فلم ’جین دُبیری‘ کی مالی سپورٹ کا اعلان کیا ہے ۔یہ ریڈ سی فیسٹیول فنڈ کی پہلی انٹرنیشل فلم ہے جس میں وہ فرانس کے ساتھ اشتراک کریں گے۔فلم کی ڈائریکٹر فرانسیسی اداکارہ میجوین ہیں اور تاریخی واقعات پر مبنی فلم میں جونی ڈیپ ...
Read More »استاد راحت فتح علی خان کی 48 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
فیصل آباد: سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 48 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اور نصرت فتح علی خان کے ساتھ بچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔وہ اب تک ...
Read More »صبورعلی رنگ گورا کرنے کیلئے کونسا انجیکشن لگواتی ہیں؟ انٹرویو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے وائٹننگ انجیکشن لگوائے ہوتے تو بڑے بڑے ڈرامے کر رہی ہوتیں۔ انٹرٹیمنٹ کے شو دی ٹاک کو دیئے انٹرویو میں میزبان نے صبور علی سے ان کی شوہر علی انصاری کے ہمراہ رنگ گورا کرنے کے انجیکشن سے متعلق وائرل ہونے والی سوشل میڈیا پوسٹ کے ...
Read More »