سندھ

سندھ گورنمنٹ کی واٹر پالیسی 2019 کے تحت منصوبہ بندی کی جائیں شفیق احمد خان

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) صدر بھروسہ ویلفیئر ایسوسی ایڈوکیٹ ہای کورٹ شفیق احمد خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 2019 سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بھروسہ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے جو جدوجہد کی اور اس مسئلہ کو وفاقی اداروں اور صوبائی اداروں اور سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس سیل تک پہنچایا اس ...

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا 29 اکتوبر کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاڑکانہ(آغا سعید پانیزئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 29 اکتوبر کو ملک بھر کے اضلاع میں مقامی پریس کلبز کے سامنے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ میں پارٹی عہدیداران و کارکنان کے اجلاس کی سربراہی کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان جس معاملے میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہاں تبدیلی ...

Read More »

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور8 زخمی

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس کمشنر کے ...

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لارڈز: انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستانی بولرز نے اچھی ...

Read More »

بالی ووڈ میں ہندو نام رکھنے والے مسلم اداکار

ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان ...

Read More »

سر سے پاؤں تک سیاہ ’’کڑک ناتھ مرغی‘‘ کا پورا گوشت بھی کالا

مہاراشٹر: بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا گوشت بھی بہت حد تک کالا ہوتا ہے۔مرغ کا نام کڑک ناتھ اور بھارت میں اسے ’کالی ماسی‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ یہ مرغ بھارت کے کئی علاقوں ...

Read More »

اب گھر بیٹھے، بلندی کا خوف بھگائیں

زیورخ: دنیا میں کم ازکم 5 فیصد آبادی کو بلندی کا خوف ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اس سے جان نہیں چھڑاسکتی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف بیسل کے سائنسدانوں نے ایک ورچول ریئلٹی ایپ تیار کی ہے جو بطورِ خاص اسمارٹ فون کے لیے ہے۔ یہ ایپ گھر بیٹھیں مختلف مشقوں سے بلندی کا خوف کم کرنے میں ...

Read More »

بھارت افغانستان میں اپنی پاکستان مخالف سرمایہ کاری ڈوبنے پر پریشان ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ افغانستان میں بیس سال سے بندوق فیصلہ نہیں کرسکی۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے افغانستان کی صورت حال پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان سے انخلاء کر رہا ہے، اب خطے اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow