زیورخ: دنیا میں کم ازکم 5 فیصد آبادی کو بلندی کا خوف ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اس سے جان نہیں چھڑاسکتی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف بیسل کے سائنسدانوں نے ایک ورچول ریئلٹی ایپ تیار کی ہے جو بطورِ خاص اسمارٹ فون کے لیے ہے۔ یہ ایپ گھر بیٹھیں مختلف مشقوں سے بلندی کا خوف کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔ایپ بنانے کے بعد سائنسدانوں کی ٹیم نے ایپ کی افادیت کے لئے اسے طبی آزمائش میں استعمال کیا ہے۔ آزمائش کے دوران گھر میں چار گھنٹے کی تربیت سے کے بعد شرکا میں حقیقی انداز میں بلندی کو جھیلنے کی ہمت پیدا ہوئی ہے
Latest Posts
حریت رہنما یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پرآج سزا سنائی جائے گیلاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہلانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہدیابین کی ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں سالوں بعد دوبارہ واپسیٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک