لاہور: ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ کمیٹی اسماویہ اقبال، مرینہ اقبال اور محتشم راشد ...
Read More »کھیل
واقعات پیش آتے رہتے ہیں،پی ایس ایل جاری رہے گا، نجم سیٹھی
کراچی: پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ واقعات پیش آتے رہتے ہیں،پی ایس ایل جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے،ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،لیگ کو برقرار رکھنا ایک چیلینج ہے، غیر معمولی تعاون پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں، گراس روڈ پر اقدامات کے ساتھ ...
Read More »سری لنکن اسٹار دنیش چندیمل بھی بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف نکلے
دبئی: دنیش چندیمل بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف نکلے، سری لنکن اسٹار کرکٹر کا کہنا ہے کہ کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان ٹیم کے کپتان ہر طرز کی کرکٹ سے بہت جلد مطابقت پیدا کرلیتے ہیں، میں پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں مگر کنٹریکٹ نہیں حاصل کرسکا۔ایکسپریس میڈیا گروپ کی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو دبئی ...
Read More »نسیم شاہ کی انجری کے باعث ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
ملتان: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی تکلیف کی شکایت کا سامنا راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے ملتان ٹیسٹ کےلیے ہونے والے ٹریننگ سیشن کے دوران بولنگ نہیں کی۔اس ...
Read More »ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور کیے، ہدف ...
Read More »دانستہ سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتا تھا، شعیب اخترکا انکشاف
کراچی: سابق پاکستانی پیسرشعیب اختر کی جانب انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا میں شائع انٹرویو میں شعیب اختر سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ 2001 کی سیریز میں دانستہ طور پر سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتے تھے، یہ وہی میچ تھا جس میں عرفان پٹھان نے پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک بنائی تھیشعیب اختر نے کہا کہ ...
Read More »ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان آج جاپان کے مدمقابل آئے گا
جکارتہ: ایشیاکپ میں آج پاکستان کو جاپان کا چیلنج درپیش ہوگا، حریف ٹیم پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں آج پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے میدان میں اتریں گی۔پول اے میں سے جاپان کی ...
Read More »’فیب 4‘ میں بابر اعظم کی شرکت، ہربھجن نے اپنی الگ منطق پیش کردی
ممبئی: سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو ” فیب 4 ” میں شامل کیے جانے کو قبل از وقت قرار دے دیا۔ہربھجن سنگھ کا کہناہے کہ پاکستانی کپتان صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں لیکن ابھی انھیں عہد حاضر کے چار بہترین بیٹرز کوہلی، ولیمسن، روٹ اور اسٹیون اسمتھ کی صف میں شامل کرنا جلدبازی ہوگا، انھیں ابھی اپنی ...
Read More »رمیز راجہ کو اخلاقی طورپر مستعفی ہوجانا چاہیے، عاقب جاوید
لاہور: سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پی سی بی جونئیر لیگ کی مخالفت کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ابھی پی ایس ایل ہچکولے کھارہی ہے، دن رات کوشش کی جارہی ہے کہ اسے کسی طریقے سے نیچے لے جائیں، ہمسایہ ملک بھارت میں آئی پی ایل کی موجودگی میں دس سال تک وہاں کوئی لوکل لیگ نہیں ہوئی،پی سی بی ...
Read More »محمد عرفان ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے خواہشمند
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قامد فاسٹ بولر محمد عرفان نے آسٹریلیا میں رواں سال کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی اسکواڈ میں واپسی پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کے سخت محنت کررہا ہوں جبکہ فٹنس مسائل پر بھی ...
Read More »