دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لارڈز: انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستانی بولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری انگلش ٹیم کو 46 ویں اوور میں 247 رنز پر پویلین بھیج دیا تاہم بیٹنگ لائن ناکام ہونے کے سبب پاکستان کو ایک بار پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کپتان نے ٹاس جیت کر انگلش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر انگلینڈ نے پاکستان کو 248 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے بیٹنگ کا آغاز کیا

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow