ای پیپر

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقے نصیر میں شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، جن میں سے ایک پولیس کانسٹیبل بھی تھا۔ لاہور کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت ماجد اور جاوید کے ناموں سے ہوئی۔

Read More »

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 288 نئے کیسز کی تصدیق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 6 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 288 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 7 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا ...

Read More »

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

واشنگٹن: شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم ڈرون حملے میں مزید کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 2 روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر ...

Read More »

جلال آباد میں طالبان کی گاڑی پر ایک اور حملہ، ہلاکتیں

جلال آباد: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں گشت پر مامور طالبان کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کی زد آگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ننگرہار کے شہر جلال آباد کی مرکزی شاہراہ پر اُس وقت زوردار دھماکا ہوا جب وہاں سے گشت پر مامور طالبان کی گاڑی گزر ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو مداخلت نہ سمجھا جائے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: نائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی امن بارے کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے۔کابل میں پریس کانفرنس کے دوران نائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ       افغانستان میں امن کے لیے عمران خان کا کردار قابل ...

Read More »

روزنامہ کرائم میل ملتان

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow