لندن: برطانیہ میں چارلس سوم کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنادیا گیا۔شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔ شاہ چارلس تاج پوشی کے وقت 700 سال قدیم شاہی کرسی پر بیٹھے۔آرچ بشپ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا اور انہیں تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا۔ ...
Read More »انٹرنیشنل
عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ
دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق سلب ہونے پر فکر مند ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں افغانستان کی صورت حال پر ہونے والے 20 سے زائد ممالک کے عالمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری ...
Read More »اقوام متحدہ نے پاکستان کی درخواست پر طالبان وزیرخارجہ پر سفری پابندی ختم کردی
کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکوت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے سفری پابندیاں تاحال عائد ہیں اور ان کے اثاثے بھی منجمد ہیں۔یہ پابندیاں ...
Read More »روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے
ماسکو: روس نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیارے تباہ کردئیے۔روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان یوکرین کے دو مِگ 29 لڑاکا طیاروں کو عوامی جمہوریہ دونیتسک میں اولیانفکا اورخرسن ریجن میں میرولیفبوکا کے قریب مارگرایا گیا جبکہ تیسرا طیارہ خرسن ریجن میں تباہ کیا گیا۔یوکرینی فضائیہ کا ایک ایس یو25 طیارہ خرسن ریجن میں ویلتنسکوئے کی بستی ...
Read More »سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
ریاض: سعودی عرب میں 21 سے 24 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اور جمعے کے روز عید ہونے کے امکان کے پیش نظر اس سال ایک ہی دن دو خطبے سننے کی سعادت حاصل ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 21 اپریل بروز جمعہ سے 24 اپریل ...
Read More »40 سال سے کم عمر کے نمازیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی
مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے اور گرفتاریوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 40 سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔العربيہ نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس مے مسلسل تیسری رات مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نمازِ فجر کی ادائیگی کے لیے آنے والے 40 سال سے کم ...
Read More »مسجد نبوی میں اعتکاف کے خواہش مندوں کیلیے بڑی خوش خبری
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجدِ نبوی میں اعتکاف کے خواہش مند معتمرین کے لیے آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی زیارت کرنے اور عبادتوں کی انجام دہی کے لیے دنیا بھر سے ریکارڈ تعداد میں فرزندگان توحید سعودی عرب پہنچے ہیں۔کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد ...
Read More »فلپائن؛ کشتی میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 31 مسافر ہلاک
منیلا: فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک جبکہ 7 لاپتہ ہوگئے۔ کشتی میں 250 مسافر سوار تھے۔آگ لگنے کے بعد متعدد افراد نے کشتی سے چھلانگ لگا ...
Read More »سابق ملائیشین وزیراعظم کرپشن کے الزامات سے بری، دوسرے مقدمے میں12 سال قید برقرار
کوالا لمپور: ملائیشیا کی عدالت سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا تاہم دوسرے مقدمے میں 12 سال قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ کے جج نے فیصلے میں کہا کہ سرکاری وکیل سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف سرکاری فنڈز میں خرد برد اور آڈٹ رپورٹ میں تبدیلی کرنے ...
Read More »ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، چیئرمین گلف زون و صدر سعودی عرب ، محمد مبشر انوار کی سفیر پاکستان سے ملاقات
ریاض : ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، چیئرمین گلف زون و صدر سعودی عرب ، محمد مبشر انوار کی سفیر پاکستان سے ملاقات دو طرفہ تعلقات، پاکستانی سیاسی صورتحال اور صحافتی امور پر گفتگو سفیر پاکستان جناب امیر خرم راٹھور نے پاکستان و سعودی عرب کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان انتہائی مضبوط اور گہرے ...
Read More »