نوٹرے ڈیم: یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا ہوتے ہیں جن کو ’فار ایور کیمیکلز‘ کہا جاتا ...
Read More »سائنس/ ٹیکنالوجی
41 نوری سال کے فاصلے پر موجود زمین جیسا سیارہ
واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے اپنا پہلا سیارہ دریافت کر لیا اور اس چٹانی سیارے کا حجم تقریباً ہماری زمین جیسا ہی ہے۔LHS 475 b نامی یہ ایگزو پلینٹ 99 فی صد زمین کے قطر کے برابر ہے۔ تاہم، زمینی سطح ہونے کے باوجود سائنس دانوں کو یہ نہیں معلوم کہ آیا اس کا کوئی ماحول ہے ...
Read More »گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام
کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی کے ای وائی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی گئیں ٹو فیکٹر آتھینٹی ...
Read More »مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے۔ اسے ماہرین نے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ایک روز یہ نمونہ زمین پر لایا جائے گا تاکہ مریخ کی ارضی کیمیائی ترکیب اور ...
Read More »اب لکڑی کے فرش پر چلتے ہوئے بجلی بنانا ممکن
زیورخ: پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں۔ اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔نظری طور پر اس ماحول دوست ٹٰیکنالوجی سے یہ ممکن ہے کہ ...
Read More »عالمی خلائی اسٹیشن میں مزید دراڑیں نمودار ہوگئیں
ماسکو: روسی خلانوردوں نے امریکا کے زیرِ انتظام عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مزید دراڑوں کا انکشاف کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ دراڑیں اور بھی زیادہ ہوسکتی ہیں۔یہ دراڑیں ’آئی ایس ایس‘ کے سب سے پرانے ماڈیول ’زاریا‘ میں نمودار ہوئی ہیں۔ مارچ 2021 کے دوران اسی ماڈیول کی بیرونی سطح پر کچھ باریک دراڑوں ...
Read More »یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے
نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف کرکےعینک کو شفاف بناتی ہے۔لینس ایچ ڈی بنانے ...
Read More »واٹس ایپ وائس میسجز کے لیے دو نئے فیچرز متعارف
سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے استعمال کنندگان کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے نئی اپ ڈیٹ میں وائس میسیجز (صوتی پیغامات) کے لیے دو نہایت مفید فیچرز شامل کر دیے ہیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے استعمال کنندگان اب اپنے ریکارڈ کیے گئے صوتی پیغامات کوبھیجنے سے قبل ...
Read More »خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!
نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔لیکن وہ نجی ادارہ کونسا ہے؟ اس بارے میں کولنز ایئرواسپیس نے کچھ بھی بتانے سے معذرت ...
Read More »واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ پر فل پیج ’اسکرالنگ‘ اسکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ
سلیکان ویلی: واٹس ایپ ہمارے معمولات زندگی کی ایک اہم ایپ بن چکی ہے۔ واٹس ایپ کے ویب فیچر نے استعمال کنددگان کی زندگی کو بہت سہل کردیا ہے اور اب ڈیسک ٹاپ ورژن واٹس ایپ کے استعمال کندگان کا اہم ٹول بن چکا ہے، خصوصاً کورونا کے بعد ورک فرام ہوم نے اس کی اہمیت کو مزید اجاگر کردیا ہے۔واٹس ایپ ...
Read More »