کیلیفورنیا: امریکی نوجوان نے یورپ کے تمام ممالک میں جا کر پورا یورپ گھومنے والے کم عمر ترین کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ ریو میٹسوکا نے اپنے یورپ کے دورے کا آغاز اپنی 18ویں سالگرہ کے موقع پر آئس لینڈ سے کیا اور اپنے سفر کا اختتام ...
Read More »دلچسپ/ عجیب
سر کے بل کھڑے ہونے والا معمر ترین شخص
برٹش کولمبیا: کینیڈا کے 82 سالہ شخص نے سر کے بل کھڑے ہوکر کرتب دِکھانے والے معمر ترین شخص کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا سے تعلق رکھنے والے بروس آئیوز 15 سال کی عمر سے جمناسٹکس کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر سر ...
Read More »بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
کراچی: بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کو بھی پوسٹ میں ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا ہے کہ ...
Read More »کشتی پر تنہا بحرالکاہل عبور کرنے والا معمر ترین شخص، عمر 83 برس
سان فرانسسكو: جاپانی مہم جو نے 83 سال کی عمر میں ایک کشتی میں تنِ تنہا 8500 کلو میٹر فاصلہ طے کرکے بحرِ الکاہل عبور کرلیا ہے۔کینیچی ہوری اس طرح اکیلے بحرالکاہل عبور کرنے والے سب سے معمر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کیا ہے س میں وہ کہیں بھی نہیں رکے اور کشتی آگے بڑھتی رہی۔یہ سفر انہوں نے ...
Read More »طالبان کی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت
کابل: افغان طالبان کی حکومت نے ہرات میں خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکام نے افغانستان کے سب سے ترقی یافتہ شہر ہرات کے حکام سے ڈرائیونگ اسکولوں کے انسٹرکٹرز کو ہدایت دی ہیں کہ وہ خواتین کو لائسنس جاری کرنا روک دیں۔ڈرائیونگ اسکولوں کی نگرانی کرنے والے ہرات ...
Read More »دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے والے باراتی کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی: دھوم دھام سے نوٹوں کا ہار پہن کربارات لانے والا دلہا اپنے ہی باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔باراتی کی نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش پردلہا پلٹ کراس سےپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا ...
Read More »واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کی پریشانی کو فوری دور کرتے ہوئے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی۔واٹس ایپ کا بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کو گزشتہ دو تین روز سے ایپلی کیشن تک رسائی میں مشکلات کا سامنا تھا۔بیٹا صارفین جب اپنا واٹس ایپ کھولتے تو اُن کے سامنے یہ پیغام ’واٹس ایپ رُک گیا ہے‘ ظاہر ہورہا تھا۔ ...
Read More »8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا شخص سوشل میڈیا پرمقبول
منیلا: ایک ہی گھرمیں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔یوٹیوب چینل کوانٹرویو میں تھائی نوجوان اونگ ڈیم کا پہلی بیوی سے ایک بیٹا بھی ہے۔اپنی آٹھ بیویوں سے ملاقات کی تفصیل ...
Read More »مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر انتہائی مہنگی گاڑی دینے کی تردید کردی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی میں کروڑوں کی گاڑی تحفتاً دینے کی تردید کردی۔گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر انتہائی مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا ہے۔ کئی سوشل میڈیا پیجز نے دعویٰ ...
Read More »ترکمانستان میں موجود ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کا حکم
اشک آباد: ترکمانستان کے صدر نے 50 سے مسلسل جلنے والی آگ کو بجھانے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق جنہم کا دروازہ کے نام سے مشہور گڑھے میں لگی آگ کو ترکمانستانی صدر کا حکم آنے کے بعد بجھانے کیلئے ماہرین سے مدد طلب کی جارہی ہے۔ترکمانستان کے صحرا کاراکم میں موجود یہ گڑھا 1971 ...
Read More »