وفات

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔سابق صدر کا خاندان 1947 میں نئی دہلی سے کراچی منتقل ہوا ...

Read More »

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔ معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے، بعدازاں دروازہ زبردستی کھولا گیا تو عامر لیاقت ...

Read More »

عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی سپردخاک

کراچی: ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں، انہیں میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بلقیس ایدھی چند روز سے نجی اسپتال میں عارضہ قلب کی وجہ سے زیرِعلاج تھیں جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں میوہ شاہ قبرستان میں ...

Read More »

سابق صدر رفیق تارڑ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور: سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ سانس، شوگر اور پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے، اور طویل عرصے سے شدید علیل تھے، ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے ...

Read More »

والد والدہ کے بعد بڑے بھائی کی وفات پر قاری مونس بلوچ سے اظہارِ تعزیت

بہاولپور: والد والدہ کے بعد بڑے بھائی کی وفات پر قاری مونس بلوچ سے اظہارِ تعزیت برادرِ مونس حاجی اللّٰه ڈتہ خان بلوچ 1970ءسے لے کر مارچ 2021ء تک صوبہ تحریک کی دوڑ میں شانہ بشانہ شامل رہ کر تاریخی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان باتوں کا تحریک کی ترجمان عروبہ عباسی نے طوبیٰ عباسی کے ہمراہ بتایا کہ مرحوم ...

Read More »

اناللہ وانا الیہ راجعون

اناللہ وانا الیہ راجعون بہت ہی  پیارے بھائی دوست  چیف ایڈیٹر روزنامہ سپریم اسلام اباد محمد انوار عباسی کی ہمشیرہ وفات پاگئی ہیں انکی نماز جنازہ آج دو جنوری سہ پہر 3 بجےانکی آبائی گاوں تروڑ لورہ ایبٹ آباد میں ادا کی جائیگی اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے سوگوار خاندان سے ...

Read More »

مانچسٹر کی ممتاز کاروباری شخصیت انور بٹ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر کے معروف کاروباری شخصیت انور بٹ مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے وہ شہزاد انور بٹ اور سیلمان انور بٹ کے والد اور کاروبار ی سماجی شخصیت سابق کونسلر ملک اضرار افضل کے برادر نسبتی تھے انکی نمازہ جنازہ مکی مسجد و اسلامک سینٹر لانگ سائڈ میں جمعہ کی نماز کے ...

Read More »

امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ (برادر مونس بلوچ ماموں ریاض بلوچ اور سعید بلوچ) کے چچا بھی خاک نشیں ہوگئے

بہاولپور(چوہدری اجمل )امریکہ میں افضل بلوچ کے بعد حاجی اللّٰہ ڈتہ بلوچ (برادر مونس بلوچ ماموں ریاض بلوچ اور سعید بلوچ) کے چچا بھی خاک نشیں ہوگئے۔ نمازِ جنازہ اور تعزیت کرنے والوں میں فرحان سلیم(موبی لنک)سردار خالد محمود وارن،سردار زبیر چنڑ،تحسین نواز گردیزی،مجتبیٰ بخاری،ارشاد احمد شاد،ملک اسلم،مجید گل،نصیر چوہدری،اکمل چوہان،نصیر ناصر،شیخ تسنیم،ندیم عابسی کے علاوہ سینکروں لوگ شامل تھے۔یہ ...

Read More »

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

لاہور(زرقاء منٹو )محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث آج صبح 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔پاکستان کو ایٹمی قوت اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتہائی اہم کردار تھا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے تین بجے فیصل مسجد میں ...

Read More »

عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر

کراچی : لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی مرحوم لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجےعمر شریف پارک کلفٹن میں ادا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow