سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع پلوامہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا۔قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے جبکہ آخری اطلاعات آنے تک دربگام پلوامہ میں ...
Read More »کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ مئی میں ریاستی دہشتگردی کے دوران ایک نوجوان سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔گزشتہ ماہ کے دوران آنسو گیس کی ...
Read More »بھارت کی ریاستی دہشتگردی میں ایک اورکشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی میں ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو پلواما کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسزنے پلواما اورنواحی علاقوں کا محاصرہ کرکے رکھا ہے۔بھارتی فوجیوں نے گھروں میں گھس ...
Read More »بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ نوجوانوں کونام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں قتل کیا گیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ کا محاصرہ کرلیا اورگھرگھرتلاشی کے دوران متعدد افراد کوگرفتارکرلیا۔ علاقے میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند ...
Read More »حریت رہنما یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پرآج سزا سنائی جائے گی
نئی دلی / مظفر آباد: جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پر آج سزا سنائی گی۔نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو 1987اور 1988میں قائم کیے گئے جھوٹے مقدمات کی سماعت کیلئے گزشتہ روز (منگل) سرینگر کی ٹاڈا عدالت میں ویڈیو ...
Read More »یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال
سرینگر: حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کی اپیل پرمکمل ہڑتال ہے۔مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند ہیں اورسڑکیں ٹریفک سے خالی ہیں۔ حریت ...
Read More »بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بزرگوں اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے ...
Read More »مقبوضہ کشمیرکے اسکول میں بھی حجاب پرپابندی عائد
سرینگر: مقبوضہ کشمیرکے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔
Read More »مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے بارہ مولا کے علاقے میں فائرنگ کرکے نوجوان کوشہید کردیا۔ بھارتی فورسزنے نوجوان کوحریت پسند تنظیم کا کارکن ہونے کا الزام لگا کرجعلی مقابلے میں شہید کیا۔بھارتی فورسزنے بارہ مولا کا محاصرہ کرلیا اورگھرگھرتلاشی میں متعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔ نوجوان کی شہادت کے ...
Read More »وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے 4 وزراء اور مشیر کو برطرف کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 4 وزراء اور ایک مشیر کو برطرف کر دیا۔برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبد الماجد خان، علی شان سونی اور خواجہ فاروق جبکہ برطرف مشیر میں چوہدری محمد اکبر شامل ہے۔وزراء کو مس کنڈکٹ، بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ہے۔واضح رہے ...
Read More »