بہاولپور: صوبہ تحریک کے شہیدوں کا لہو سیاسی قزاقوں کو چھپنے نہیں دےگا۔سیاست کے شرم ناک اندوہناک دور میں صوبہ کی مشعل جلانے والوں میں سردار خالد محمود وارن نواز ناجی آسیہ کامل قاری مونس بلوچ رانا افضل ارشاد احمد شاد مسز شمیم عباسی جام حضور بخش لاڑ سید مظہر حسین بخاری ایڈووکیٹ راجہ شفقت حکیم خضر عباس اور دیگر ...
Read More »لوکل نیوز
اپریل مئی کی بے قصور لاشوں کی یاد دلوں کو تڑپارہی ہے
بہاولپور: اپریل مئی کی بے قصور لاشوں کی یاد دلوں کو تڑپارہی ہے۔فرید گیٹ پر صوبہ تحریک اور شکاگو میں مزدوروں کا لہو کی ندیاں بہانے والوں کو درندہ کہنا خونخوار جنگلی درندوں کی توہین کے مترادف ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنماؤں قاری مونس بلوچ مخدوم غلام مجتبیٰ بخاری سید مظہر حسین بخاری ...
Read More »ماہِ اپریل اقبال رض کی وفات شہادتوں بم بارود اور دھووں سے عبارت ہے
بہاولپور: ماہِ اپریل اقبال رض کی وفات شہادتوں بم بارود اور دھووں سے عبارت ہے۔وحدت کی۔تحلیل کے بعد 1970ء میں بہاولپور صوبہ کو بلاجواز بلاوجہ آمرانہ لاٹھی سے تختِ لاہور کا اسیر بنادیاگیا۔ان خیالات کا اظہار بہاولپور نیشنل اتحاد کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے آسیہ کامل ڈاکٹرمدحت حسین کامل قاری مونس بلوچ ملک کاشف اجمل ملک امیر ایاز اور عبدالکریم ...
Read More »20اپریل کو متحدہ محاذ کی برات 24اپریل کی خونی شام کی جانب بڑھ رہے تھے
بہاولپور: 20اپریل کو متحدہ محاذ کی برات 24اپریل کی خونی شام کی جانب بڑھ رہے تھے۔جامع مسجد الصادق سے نماز عصرکے بعد حسب معمول شرکاء جلوس اللّٰه کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو کر فرید گیٹ کی طرف خواتین سمیت رواں دواں ہوتے تھے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے اسیر و رہبر محمد نواز ناجی نے قاری مونس اور ...
Read More »بہاولپور صوبہ تحریک سنگین سانحے سے عبارت ہے
بہاولپور: بہاولپور صوبہ تحریک سنگین سانحے سے عبارت ہے۔ایوانِ صحافت کے ملکی و مقامی ستاروں نے پروان چڑھانے کا اپریل 1970ءسے لے کر آج تک کلیدی کردار ادا کرنے والوں کو فراموش نہیں کیاجاسکتا بلکہ متحدہ محاذ کے اسیروں اور غازیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنماؤں قاری مونس بلوچ سرادر احمد ...
Read More »سپریم کورٹ کے خلاف غیر آئینی قرارداد سے پہلے صوبہ بحالی کی جمہوری قرارداد کو یقینی بنایاجائے
بہاولپور: صوبہ تحریک کی رہنماؤں آسیہ کامل مسز شمیم عباسی سائرہ سعید فاطمہ شعیب زنیرا بلوچ ڈاکٹر شازمہ رند متحدہ محاذ کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف غیر آئینی قرارداد سے پہلے صوبہ بحالی کی جمہوری قرارداد کو یقینی بنایاجائے۔اپریل 1970ء میں بحالی صوبہ کی تحریک میں ان مٹ درخشاں باب ...
Read More »قاری مونس بلوچ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا
بہاولپور: یحییٰ خان کے اعلان پر آل بہاولپور کے مضطرب مرد و زن بچے بوڑھے بل بلا اٹھے.30 مارچ سے 6اپریل تک گرفتاریاں دینے والوں میں قاضی عظیم، الدین نظام الدین حیدر،علامہ ارشد،سیٹھ عبید الرحمن،سردار محمود خاں،صدیق سکندر،اسلم افغان،میاں اللہ نواز،چوہدری فرزند علی،حافظ رمضان اور منشی محمد حسن چغتائی شامل تھے۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنما قاری مونس ...
Read More »نئے یونٹ ڈویژن اور ضلع کے قیام پر دو سال کی پابندی لگانے والوں نے جمہوریت کو منہ کے بل گرانے کے مترادف ہے
بہاولپور: نئے یونٹ ڈویژن اور ضلع کے قیام پر دو سال کی پابندی لگانے والوں نے جمہوریت کو منہ کے بل گرانے کے مترادف ہے۔تخت اسلام آباد کے کرسیوں کے”مخصوص کیڑے”برس ہا برس سے بہاولپور کے وسائل ہڑپ کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنماؤں قاری مونس بلوچ،مسز شمیم عباسی،ارشاد احمد شاد،راؤ جاوید عثمانی،صاحبزادہ شعیب احمد،اور دیگر نے ...
Read More »مٹی کی کوکھ سے جنم لینے والے تمام مرحومین اس مٹی کی آغوش میں منوں مٹی تلے اپنی اپنی آرام گاہوں میں جابسے
بہاولپور: مسز شمیم عباسی کی صدارت میں اجتماعی تعزیتی اجلاس قاری مونس بلوچ نے دعا کرائی۔مٹی کی کوکھ سے جنم لینے والے تمام مرحومین اس مٹی کی آغوش میں منوں مٹی تلے اپنی اپنی آرام گاہوں میں جابسے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ان خیالات کا اظہار صوبہ بحالی تحریک کے رہنماؤں مسز شمیم عباسی،قاری مونس بلوچ،مخدوم غلام مجتبیٰ بخاری،سید مظہر حسین ...
Read More »چودہ اگست 1947 کو پاکستان خالی ہاتھ تھا۔بہاولپور کی سہولتوں نے معاشی معراج تک پہنچایا۔
بہاولپور: چودہ اگست 1947 کو پاکستان خالی ہاتھ تھا۔بہاولپور کی سہولتوں نے معاشی معراج تک پہنچایا۔خودغرضی کی سیاست آئین و قانون کو پامال کرنے والوں نے 1960میں تین دریا 70 میں صوبہ اور 16دسمبر 1971 میں مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان ریزہ ریزہ ہوئے۔ان خیالات کا اظہار لاہور کی سماجی ادبی اور کاروباری شخصیت لیاقت حسین قریشی نے اپنے فرزند ...
Read More »