سوات میں کالام اور اوتروڑ قبائل کے درمیان تصادم میں 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سوات: کالام اور اوتروڑ کے لوگوں کے درمیان دیسان بانڈہ کی اراضی اور فصل کے تنازع پر مسلح لڑائی ہوئی جس میں دونوں اقوام کے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں قبائل میں سرحدی علاقہ میں جھڑپ ہوئی اور فریقین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی۔  لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔  ہلاک دو افراد کی شناخت سعید عمر سکنہ اتروڑ اور محمد نبی سکنہ بٹندر کالام کے نام سے ہوئی۔ پولیس کو مسلسل فائرنگ کے وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور حالات مزید بگڑنے کا خدشہ ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow