Author Archives: akhtarsahu

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جنھیں ویزے کے بغیر امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔اسرائیل کو آئندہ ...

Read More »

شہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

لاہور: صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے تحت 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان آرہے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت کی کہ وہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں اور اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔شہباز شریف نے پارٹی ...

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائی

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے اس حوالے سے کام جاری ہے۔پاور سیکٹر کے حوالے سے بریفنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کام جاری ہے۔ گیس کے شعبے میں روزانہ ایک ارب ...

Read More »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔’فائیو آئیز‘ تنظیم کے ...

Read More »

جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خدیجہ شاہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت کو خارج کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی ...

Read More »

ثاقب نثار، عطا بندیال، اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ کے خلاف شکایات بے بنیاد قرار

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیفس جسٹس عمر عطا بندیال، ثاقب نثار اور سریم کورٹ کے ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن اور ثاقب ...

Read More »

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام ، دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیے

لاہور(چوہدری مجاہد حسین)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام ، دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیےکانسٹیبل سیف اللہ شہید کے اہلخانہ کو گوجرانوالہ کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں 01 کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر خرید کر دیا گیا، کانسٹیبل محمد اکبر شہید کے اہل خانہ کو رحیم یار خان کے عباسیہ ٹاؤن ...

Read More »

افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی شہری کو ملازمت، پناہ، غیر قانونی امداد یا مکان، دکان، دفتر کرائے پر دینے والوں کی شامت آ گئ

لاہور(چوہدری مجاہد حسین ) افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر ملکی شہری کو ملازمت، پناہ، غیر قانونی امداد یا مکان، دکان، دفتر کرائے پر دینے والوں کی شامت آ گئی۔پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کے مشن کے تحت ڈیپورٹیشن امپلی منٹیشن پلان پر عمل تیز ترکر دیاگیا ہے،ایسے عناصر کو ملازمت، پناہ، غیرقانونی ...

Read More »

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ...

Read More »

آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیاقبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow