کراچی(چوہدری عمر حیات )محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف اندرون سندھ کے پولیس اہلکار کراچی میں واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے گرفتار پولیس افسر اور اہلکار نواب شاہ اور سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں گرفتار ملزمان میں پولیس افسر ممتاز،اہلکار صدام اور نقیب شامل ہیں گرفتار افسران اہلکاروں کو سہون میں لال ...
Read More »کرائمز
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی: پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ گرفتار کرکے میڈیکل چیک اپ کے بعد تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا، ان کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔ مقدمہ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے ...
Read More »پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید، 150 زخمی
پشاور: تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے وقت ہوا جہاں حملہ آور پہلی صف میں موجود تھا، دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ...
Read More »فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج طاہر محمود خان نے فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاض احمد راجہ نے شام 6 بجے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا اور پولیس کو حکم ...
Read More »عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی
کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر کی جانب سے والد ...
Read More »بھارت میں موٹرسائیکل سوار کی لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون سے زیادتی
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں رات گئے ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے لیے رکشے کے انتظار میں کھڑی 90 سالہ خاتون کو موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دی اور تھوڑی دور سنسان جگہ لے ...
Read More »متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا ...
Read More »چمن بارڈر پر پاک افغان فورسز میں جھڑپیں، 10 پاکستانی شہری زخمی
چمن(محمد آصف خان ) چمن میں پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سرحد پار سے افغان فورسز کی فائرنگ سے 10 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے۔چمن میں پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ جاری ہے، پاک افغان بارڈر کلی شیخ لعل محمد باڑ پر تنازع کے بعد فائرنگ ...
Read More »افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین، چمن سرحد پر آمد و رفت جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر چمن میں فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین کر دی گئی جبکہ سرحد کو معمول کے مطابق کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر سے پیدل آنے والے والوں کی آمد و رفت جاری ہے، فائرنگ واقعے کے تمام شہید افراد کی آبائی علاقوں میں تدفین کر دی گئی۔گزشت شب، افغان بارڈر فورسز کی جانب سے ...
Read More »نیب کی عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار سمیت دیگر کے شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی۔نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کے اجرا کی انکوائری بند کرنے کی رپورٹ جمع کروا دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی ہوٹل کی درخواست پر سماعت کی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ریجنل ...
Read More »