ممبئی: اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صرف دلیپ کمار ہی وہ واحد مسلم اداکار تھے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنا مسلم نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا تو آپ کی معلومات غلط ہے۔حال ہی میں بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے بی جے پی رہنما ارون یادیو کو برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کی موت سے متعلق بیان دینے پر کھری کھری سنا ڈالی۔ ارون یادیو نے کہا تھا کہ محمد یوسف خان (دلیپ کمار) نے فلمی دنیا میں ہندو نام استعمال کر کے پیسہ اور شہرت حال کی۔تاہم بھارتی فلم انڈسٹری میں ایسے اور بھی مسلم ستارے ہیں جنہوں نے اپنا اصل نام تبدیل کر کے ہندو نام رکھا۔
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد