Latest Posts

چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکر پچھتانے والی اداکارائیں

ممبئی: فیشن انڈسٹری میں اداکاراؤں کا چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکر خود کو مزید حسین اور پرکشش بنانا اب معمول ہوگیا ہے۔ ہالی ووڈ ہو، بالی ووڈ یا لولی ووڈ اب تقریباً ہر دوسری اداکارہ کے چہرے پر پلاسٹک سرجری کے اثرات نظر آتے ہیں۔تاہم کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو چہرے کی پلاسٹک سرجری کرواکے خوش نہیں ہیں بلکہ اپنے چہرے کے خدوخال میں تبدیلی کرکے پچھتارہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک امریکن سپر ماڈل بیلا حدید ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بھارت میں اسکول بس درخت سے ٹکرا گئی؛ 6 بچے ہلاک اور 20 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow