سری نگر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے تین کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین کشمیری نواجونوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقہ نوگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجہ مقامات کی ناکہ بندی کر دی اور لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔ریلوے حکام نے بانہال سے بارہمولہ تک ریل سروس کو معطل کر دیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow