Latest Posts

ماں کی آواز بچے کی تکلیف کم کرسکتی ہے

بولونا، اٹلی: ماں قدرت کا انمول تحفہ ہے اوراب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ماں کی آواز بھی بچے میں تکلیف کے احساس کو کم کرتی ہے۔معمول کی مدتِ حمل سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں کو ماں سے الگ کرکے کئی دنوں بلکہ ہفتوں تک انکیوبیٹر اور دیگر نگہداشت میں رکھا جاتا ہے۔ اس طرح بچہ پیدائش کے بعد ماں س الگ ہوجاتا ہے۔ اب یہاں ادویہ، ٹیکے اور نلکیاں لگانے سے بچہ درد سے بےحال ہوجاتا ہے جس کے لیے طرح طرح کی درد کش ادویہ دی جاتی ہیں ۔ اب اگر اس دوران والدہ کو بچے کے پاس لایا جائے اور وہ اس سے باتیں کریں تو نومولود کی تکلیف کم ہوجاتی ہے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

2050 تک دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، لینسٹ جرنل

لندن: دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow