پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے۔ اسے ماہرین نے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ایک روز یہ نمونہ زمین پر لایا جائے گا تاکہ مریخ کی ارضی کیمیائی ترکیب اور خود وہاں موجود خردنامیوں کا جائزہ لیا جاسکے گا۔ ناسا کے مطابق یکم ستمبر کو مریخی تحقیقی گاڑی نے اپنی برما مشین سے ایک پتھر پر سوراخ کرکے اس کا ٹکڑا نکالا ہے۔ جس بڑے پتھر سے یہ ٹکڑا لیا گیا ہے وہ ہموار اور لمبوتری چٹان ہے جسے روشیٹ کا نام دیا گیا ہے
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد