یہ پرندہ بچے کے رونے جیسی آواز بھی نکال سکتا ہے

سڈنی: عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ صرف طوطے ہی انسانی آواز کی نقل کرسکتے ہیں لیکن آسٹریلیا کے ’’ٹارونگا چڑیا گھر‘‘ میں رکھا گیا ایک پرندہ کسی نوزائیدہ بچے کے رونے جیسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا گھر پچھلے کئی مہینوں سے کورونا وبا کی وجہ سے عوام کےلیے بند ہے لیکن وہاں موجود جانوروں اور پرندوں کی دیکھ بھال کےلیے چڑیا گھر کا عملہ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

مشہور ٹک ٹاکر کی امیزون پر فولڈیبل گھر خریدنے کی ویڈیو وائرل

لاس اینجس:  حال ہی میں ایک ٹک ٹاکر نے اپنے نئے فولڈ ایبل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow