Latest Posts

عمران خان کے الزامات پر علیم خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور: علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے اہم انکشافات کردیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو دیکھا جس میں کہا گیا کہ علیم خان تین سو ایکڑ زمین لیگلائز کروانا چاہتا تھا، میرے پاس تین سو ایکڑ نہیں تین ہزار ایکڑ زمین ہے، یہ سوسائٹی 2010 سے آج تک میرے پاس موجود ہے، 2010 سے 18 تک اپوزیشن میں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا، کیا دس سال پہلے مجھے پتہ چل گیا تھا کہ عمران خان 2018 میں وزیر اعظم ہوں گے، عمران خان میرے والد کی وفات پر اس سوسائٹی میں آئے تھے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بھارت میں اسکول بس درخت سے ٹکرا گئی؛ 6 بچے ہلاک اور 20 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow