ہانیہ عامر کے گھر کے باہر پولیس کیوں آئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

کراچی: نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ انٹرویو میں اپنے گھر کے باہر ایک مرتبہ پولیس کے آنے کی وجہ بتائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران ہانیہ نے کہا کہ ایک بار ایسا ہوا کہ چند مداح میری رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگئے اور اتفاقاً میں گھر پر موجود ہی نہیں تھی، والدہ کے اسرار کے باوجود پرستار جانے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow