Latest Posts

کیا زمین پر زندگی کا راز اس 460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں ہے

لندن: برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین کو امید ہے کہ یہ زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔یہ شہابِ ثاقب ’’ایسٹ اینگلین ایسٹروفزیکل ریسرچ آرگنائزیشن‘‘ (ای اے اے آر او) کے ڈیرک رابسن نے دریافت کیا تھا جس پر لفبرا یونیورسٹی میں تحقیق جاری ہے۔ابتدائی تجزیئے سے معلوم ہوا تھا کہ یہ شہابِ ثاقب 4 ارب 60 کروڑ سال (460 کروڑ سال) قدیم ہے۔یعنی یہ اس زمانے سے تعلق رکھتا ہے کہ جب ہمارا سیارہ زمین نیا نیا وجود میں آیا تھا اور شدید گرم، پگھلے ہوئے گولے کی شکل میں تھا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بھارت میں اسکول بس درخت سے ٹکرا گئی؛ 6 بچے ہلاک اور 20 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow