Latest Posts

چین کی جانب سے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کی پیشکش

اسلام آباد:  چین کی متعدد کمپنیوں کے ایک گروپ نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر مالیت سے ایک آئل ریفائنری کے قیام کا عندیہ دیا ہے۔چین پٹرولیم پائپ لائن انجیئنرنگ کمپنی لمیٹڈ اور چائنا زین ہووا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے ایکسپریس کو بتایا کہ اس آئل ریفائنری کے قیام پر 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری چین کرے گا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بھارت میں اسکول بس درخت سے ٹکرا گئی؛ 6 بچے ہلاک اور 20 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow