تاریخی ،تہزیبی ، مفکرین و مقررین ، تعلیم و تمدن کی سر زمین

ارباب ایری ہاوس بھاگ ناڑی
تاریخی ،تہزیبی ، مفکرین و مقررین ، تعلیم و تمدن کی سر زمین ۔ایری قبیلے کے سربراہ جناب قادر بخش ایری صاحب جناب ارباب نادر خان ایری صاحب کی محبتوں اور پر خلوص و شاندار دعوت طعام پر ارباب ایری ہاوس بھاگ ناڑی کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔آج کے مہمان خاص جناب مرشد عطااللہ شاہ صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پنجگور اور جناب چیف سردار سیال قبیلہ ڈاکٹر خادم حسین سیال صاحب تھے ۔ایری قبیلے کے سربراہ جناب قادر بخش ایری صاحب نے اپنے آباواجداد کی خوبصورت و باوقار روایات کو شایانہ شان طریقے سے پروان چڑھا رکھا ہے ۔آپ انتہائی ملن سار ، شیریں زباں، بااخلاق و باوقار سماجی لیڈر ہیں ۔علاقے میں تعلیم ،صحت و دیگر فلاح و بہبودی امور پر آپکی خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں گی ۔اللہ تعالیٰ آپ اور آپکے قبیلے کو صدا شادوآباد رکھے آمین سردار میر ڈاکٹر عبدالحفیظ سیال سیال ہاوس بختیار آباد ڈومکی تحصیل لہڑی ضلع سبی بلوچستان

 

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں امیر خدرانی

حب(ریورٹ یاسین بلیدی) خدرانی قبیلہ کےسرکردہ قبائلی رہنماء وڈیرہ امیر خدرانی نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow