Latest Posts

Author Archives: akhtarsahu

ملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی نوید سنا دی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام یا رات سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید ...

Read More »

ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ترجمان وزرات صحت ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزارخوراکیں اسلام آباد بطورامداد پہنچی ہیں۔ترجمان کے مطابق کوویکیس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی دوسری کھیپ ہے جب کہ پہلی کھیپ میں 12 لاکھ 38 ...

Read More »

افغانستان کے پاکستان پر دراندازی کے الزامات بےبنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےسارے مراکز افغانستان میں موجود ہیں۔انٹر سروسز انٹلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، افغانستان کی طرف سے پاکستان پر دراندازی کے الزامات بےبنیاد ہیں، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ...

Read More »

اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوائے گئے دو ملزمان کو متاثرہ فریق نے پہچان لیا۔ عدالت نے بلال مروت اور محب بنگش کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجا تھا۔ پولیس نے مرکزی ملزمان کی نشاندہی پر ...

Read More »

وزیر داخلہ شیخ رشید کو چینی ہم منصب کا فون، داسو بس واقعے پر بات چیت

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو چینی ہم منصب نے فون کیا اور داسو بس واقعے پر بات چیت کی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو چین کے وزیر برائے پبلک سکیورٹی زاؤ کیذہی (Mr. Zhao Kezhi) نے ٹیلیفون کیا اور داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق بات چیت کی۔ دونوں وزراء کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت آدھے گھنٹے سے زائد ...

Read More »

واٹس ایپ نے 20 لاکھ سے زائد بھارتی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کردیے

کیلی فورنیا: واٹس ایپ نے نقصان دہ اور غلط معلومات پھیلانے پر بھارت میں 20 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے بھارت میں 400 ملین سے زائد صارفین ہیں اور واٹس ایپ نے بھارت کے نئے متنازع سوشل میڈیا قوانین کے تحت پہلی رپورٹ جاری کردی ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنی ...

Read More »

برا وقت ختم ہوگیا انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے،شاہین آفریدی

لندن: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں جیت کو شاندار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برا وقت ختم ہوگیا اب ہم انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے شاہین شاہ آفریدی ...

Read More »

لوگ پاکستانی ڈراموں میں رونا دھونا دیکھنا پسند کرتے ہیں، صنم جنگ

کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ لوگ ڈراموں میں رونے دھونے والے کردار پسند کرتے ہیں۔بھولے بھالے چہرے والی اداکارہ صنم جنگ نے حال ہی میں اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے اپنی اداکاری اور گھریلو زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔ صنم جنگ نے پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر مثبت کردار ادا ...

Read More »

ممتاز مصور، مائیکل اینجلو کا مبینہ فنگرپرنٹ دریافت

لندن: اب سے 500 برس قبل مشہور مصور اور مجسمہ ساز مائیکل اینجلو کے ہاتھوں سے تراشے گئے شاہکار مومی مجسمے کے پر انگوٹھے کا نشان دریافت ہوا ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ شہرہ آفاق مصور کا نشانِ انگشت ہوسکتا ہے۔لندن میں واقع وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم کے ماہرین نے جب دوبارہ اس مجسمے پر غور کیا ...

Read More »

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل کے سرورق پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ بلاشبہ اسے سافٹ روبوٹکس میں ہم سنگِ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow