افغانی شہری عورت کے صندوق سے تقریباً 20 کلو چرس ہیروئن شیشہ برآمد

کوئٹہ ( آصف خان ) پاک افغان چمن بارڈر پر ایک افغانی شہری عورت جو علاج کے بہانے افغانستان سے پاکستان کراس ہوا جس کو ایف سی حکام کے نرسنگ والوں نے واقعی بیمار ڈکلیر کرکے پرچی دیا تھا۔آرمی حکام کے چیک کرنے پر اس کے پاؤں اور اس کے 2 صندوق سے تقریباً 20 کلو چرس ہیروئن شیشہ برآمد ہوا۔ ‏پاک فوج آرمی کا چمن بارڈر پر تعینات ہوتے ہی بڑا کارنامہ

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں امیر خدرانی

حب(ریورٹ یاسین بلیدی) خدرانی قبیلہ کےسرکردہ قبائلی رہنماء وڈیرہ امیر خدرانی نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow