پاک افغان باڈر پر ہزاروں لوگ بغیر ویزے اور پاسپورٹ آتے جاتےہیں

چمن(ظہورآحمد آچکزئی)  پاک افغان باڈر پر ہزاروں لوگ بغیر ویزے اور پاسپورٹ آتے جاتےہیں ۔جس کی وجہ سے راش ہوتی اور عوام کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ ہر روزہ بچے کو جاتے ہیں اور عورتیں کو جاتی ہیں اور انسانی اسمگلر بھی سرگرم ہے ایف سی اور لیویز فورس باڈر کنٹرول کرنے ناکام ہوگئی ہے حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ بارڈر کو علمی باڈروں کی طرح پاسپورٹ اور ویزے پر کیا جائے ۔ حاجی عبدالظاہر خان آچکزئی سابق جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع قلعہ عبداللہ بلوچستان

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی پشت پناہی میں لینڈ مافیاء کے کارندے ہمارے جدی پشتی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوششیں کررھےہیں امیر خدرانی

حب(ریورٹ یاسین بلیدی) خدرانی قبیلہ کےسرکردہ قبائلی رہنماء وڈیرہ امیر خدرانی نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow