Author Archives: akhtarsahu

فواد نے انضمام کو بھی اپنے گن گانے پر مجبورکردیا

کراچی: فواد عالم نے انضمام الحق کو بھی اپنے گن گانے پر مجبور کردیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین ٹیم میں واپسی کے بعد مسلسل عمدہ پرفارم کررہے ہیں، وکٹ پر سیٹ ہونے بعد بڑا اسکور بنا کر دم لیتے ہیں، ادھر شعیب اختر نے فواد کو جینیئس قرار دے دیا, وہ کہتے ہیں کہ بیٹسمین دل ...

Read More »

میرا تعلق پاکستان سے نہیں افغانستان سے ہے، بھارتی اداکارہ عرشی خان

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عرشی خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے ہے۔اداکارہ عرشی خان نے حال ہی میں اپنی شہریت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وضاحت دی۔ عرشی خان نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...

Read More »

ایکویریم میں نر شارک کے بغیر ’بے بی شارک‘ کی معجزاتی پیدائش

بارسلونا:اٹلی کے ایک ماہی گھر (ایکویریم) میں مادہ ’’اسموتھ ہاؤنڈ شارک‘‘ والے ٹینک میں شارک کے بچے کی پیدائش کو ’معجزاتی واقعہ‘ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس میں کسی نر شارک کا کوئی عمل دخل نہیں۔واضح رہے کہ نر اور مادہ شارک میں ملاپ کے بغیر بچوں کی پیدائش اگرچہ بہت نایاب واقعہ ہے لیکن اس سے پہلے شارک ...

Read More »

پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو 28 ماہ بعد ویزوں کا اجرا

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے ...

Read More »

نیند کی خرابی سے ناگہانی موت کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے، تحقیق

پینسلوینیا:امریکی طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جن افراد کی نیند بار بار ٹوٹتی رہتی ہے ان میں دل اور رگوں کے مسائل یا کسی بھی دوسری وجہ سے اچانک موت کا خطرہ ان لوگوں کی نسبت تقریباً دگنا ہوتا ہے جو سکون کی نیند سوتے ہیں۔یہ تحقیق دراصل ایک جامع تجزیہ (میٹا اینالیسس) ہے جو پینسلوینیا، امریکا کے ...

Read More »

6 جی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی: فاصلے کا نیا ریکارڈ

فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے زیادہ فاصلے تک بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ...

Read More »

جعلی انوائس اسکینڈل؛ صدر مملکت نے ایف بی آر کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 1.2 ارب روپے کے جعلی انوائس اسکینڈل میں ایف بی آر کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایف بی آر نے 1.2 ارب روپے مالیت کے جعلی انوائس اسکینڈل سے متعلق وفاقی ٹیکس محتسب کے سو موٹو کیسز میں فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو اپیل کر رکھی تھی، صدر مملکت عارف علوی نے اس ...

Read More »

90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے، افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور علاقائی امن و امان کے حوالے سے تبادلہء خیال ...

Read More »

بھارت میں سوشل میڈیا پر طالبان کی حمایت پر 11 افراد گرفتار

کابل: بھارتی ریاست آسام میں 11 افراد کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر طالبان کی حمایت کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔طالبان نے افغانستان کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس کے بعد سے مودی سرکار گھبراہٹ اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہے اور بھارتی میڈیا الگ واویلا کرتا نظر آرہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ...

Read More »

پارک میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو لاہور نہیں آزاد کشمیر کی ہے، ترجمان آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس نے پارک میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا سراغ لگالیا، ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کی نکلی، پنجاب پولیس نے ویڈیو آزاد کشمیر کے ہونے کی تصدیق کردی۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق مذکورہ ویڈیو لاہور کی نہیں بلکہ میرپور آزاد کشمیر کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow