علاقائی خبریں

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس افسوس ناک واقعے کی پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں پر مشتمل شفاف انکوائری کی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوس ناک ...

Read More »

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

 راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الہٰی کے ایکسرے لیے گئے جن میں پسلیوں میں فریکچر سامنے آیا۔رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کے ماتھے پر بھی چوٹ آئی ...

Read More »

پیر سید عرفان محی الدین شاہ صفدری چشتی قادری رضوی وصال کر گئے

لاہور :پیر سید عرفان محی الدین شاہ صفدری چشتی قادری رضوی سجادہ نشیں درگاہ صفدریہ چشتیہ ہربنس پورہ آج صبح سحری کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث62 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور اپنے پیچھے ہزاروں مریدین کو سوگوار چھوڑ گئے ان کی رحلت کی خبر سنتے ہی ہر آنکھ اشکبار ہو گئی واضح رہے ...

Read More »

آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ  اپنے روایتی مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈ  کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ...

Read More »

ادارہ شماریات نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ 480فیصد قرار دے دیا

اسلام آباد:  وفاقی ادارہ برائے شماریات نے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اپنے اعداد و شمار پر نظر ثانی کرتے ہوئے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دیا ہے جبکہ اس سے قبل ادارے نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت نے ماہ نومبر میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کیا۔وزارت توانائی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ...

Read More »

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف نے 201 اراکین کی حمایت حاصل کی۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا ...

Read More »

کراچی میں آج طوفانی بارش کا امکان، مختلف علاقوں میں بونداباندی شروع

کراچی: شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع ہو گئی۔غیر ...

Read More »

قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد: نو منتخب اراکین کے حلف اٹھانے کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے انتخاب آج کیا جائے گا۔ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا، قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لیے ن لیگ کے سردار ایاز صادق اور سنی اتحاد کونسل کے ملک محمد عامر ڈوگر کے درمیان ...

Read More »

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز220 ووٹ لے کر وزیراعلٰی پنجاب ...

Read More »

دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں آئے روز توہین رسالت و توہین قرآن کے واقعات وقوع پذیر ہونا لمحہ فکریہ ہے شہزاد الہی ایڈووکیٹ

قصور : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے ممبر شہزاد الہی ایڈووکیٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں آئے روز توہین رسالت و توہین قرآن کے واقعات وقوع پذیر ہونا لمحہ فکریہ ہے ۔ جرمنی مقیم محمد رضا نامی مرتد و گستاخ جس طرح توہین آمیز ویڈیو شئیر کر رہا ہے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow