پی ایس ایل9؛ خواجہ نافع کی سلیکشن کیسے ہوئی؟ سرفراز نے بتادیا

سابق کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان خواجہ نافع کو فیس بُک پر ویڈیوز دیکھ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔گزشتہ روز لاہور قلندرز کیخلاف میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا کہ نوجوان خواجہ نافع کی فیس بُک پر ویڈیوز دیکھنے کے بعد انہیں بلویا، انکی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سلیکشن ویڈیوز دیکھ کر ہوئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امید ہے کہ نیا سال امن، خوشیاں، کامیابیاں اور ترقی کی نئی راہیں دکھائے گا رانا ابرار حسین

ٹوکیو:پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow