6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار

کراچی: اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ بچے کے اغوا میں سگا چاچا ملوث نکلا، پولیس نے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کےعلاقے اسلامیہ کالونی سے 6 سالہ معصوم بچے عمر کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے تھے، اغواء کاروں نے بیرون ملک مقیم بچے کے والد سے بذریعہ فون 5 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح کی ہدایت پر مغوی بچے کی بازیابی اور اغوا کاروں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی تھی جس پر پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچے کو بحفاطت بازیاب کرکے اس کے اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

کوئٹہ: نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow