مشہور ٹک ٹاکر کی امیزون پر فولڈیبل گھر خریدنے کی ویڈیو وائرل

لاس اینجس:  حال ہی میں ایک ٹک ٹاکر نے اپنے نئے فولڈ ایبل گھر کی نمائش کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے اس نے آن لائن مارکیٹ پلیٹ فارم امیزون سے خریدا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ مشہور ٹک ٹاکر جیفری بریانٹ نے حالیہ ویڈیو میں اپنے نئے فولڈ ایبل گھر کو دکھایا ہے۔اس گھر کی پیمائش 16.5 فٹ بائی 20 فٹ ہے اور اس کی قیمت 26,000 ڈالرز ہے۔ اس چھوٹے گھر میں باتھ روم، ٹوائلٹ، ایک کچن، ایک کمرہ، برآمدہ اور ایک بیڈروم ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان

مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow