عام انتخابات 2024؛ شاہین نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک: ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انتخابات 2024 سے متعلق اپنے رائے کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عوام سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا مشورہ دیدیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ جائیں اور کل بہتر پاکستان کے لیے ووٹ دیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امید ہے کہ نیا سال امن، خوشیاں، کامیابیاں اور ترقی کی نئی راہیں دکھائے گا رانا ابرار حسین

ٹوکیو:پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow