کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرچکی ہیں۔کنگنا رناوت ہندوانتہاپسند بی جے پی اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی مسلمان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں اور اکثر بیانات میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

امید ہے کہ نیا سال امن، خوشیاں، کامیابیاں اور ترقی کی نئی راہیں دکھائے گا رانا ابرار حسین

ٹوکیو:پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین نے ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow