Latest Posts

میجر عزیز بھٹی شہید کا 58 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

سانگلہ ہل: بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا 58واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔میجر راجا عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انھیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔یوم شہادت پر شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اورفاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر مساجد میں قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بھارت میں اسکول بس درخت سے ٹکرا گئی؛ 6 بچے ہلاک اور 20 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر نشے میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow