کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کی گئی، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ہلاک حملہ آور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے جن میں خود کش جیکٹ، پانچ دستی بم، دھماکا خیز مواد سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء شامل ہیں۔
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد