جیورجیا: قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے خواتین کی طرف سے مسترد کیے جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے، یہ جارجیا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ڈنزیل سیگرز سے پوچھا جائے جنہوں نے اس دکھ کے مداوے کیلئے 81 ہزار ڈالر خرچ کرکے اپنے پست قد کو دراز کروایا۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ڈنزیل سیگرز نے قد کی لمبائی کیلئے دردناک سرجری کروائی ہے جس پر 81 ہزار ڈالر کا خرچہ آیا ہے جس کے بعد ان کا قد 5’5 انچ سے بڑھ کر 6 انچ ہو گیا ہے۔
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد