رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا اب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر 3 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔نیٹ فلکس انڈیا نے اس خبر کو اپنے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ انداز میں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم کنفرم کرسکتے ہیں کہ یہ جھوٹ نہیں ہے، ’تو جھوٹی میں مکار‘ تین مئی کو نیٹ فلکس پر آئیگی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow