ماہِ اپریل اقبال رض کی وفات شہادتوں بم بارود اور دھووں سے عبارت ہے

بہاولپور: ماہِ اپریل اقبال رض کی وفات شہادتوں بم بارود اور دھووں سے عبارت ہے۔وحدت کی۔تحلیل کے بعد 1970ء میں بہاولپور صوبہ کو بلاجواز بلاوجہ آمرانہ لاٹھی سے تختِ لاہور کا اسیر بنادیاگیا۔ان خیالات کا اظہار بہاولپور نیشنل اتحاد کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے آسیہ کامل ڈاکٹرمدحت حسین کامل قاری مونس بلوچ ملک کاشف اجمل ملک امیر ایاز اور عبدالکریم طاہرنے 24اپریل 1970کے شہیدوں حافظ شفیق عظیم بخش دادپوترہ اسیروں اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے صوبہ تحریک رحیمیار خان چوہدری حبیب اللہ چوہدری رشید احمد چوہدری محمودالحسن چوہدری احمد اکرام چوہدری ارشاد احمد اور میاں طاہر محمود کی کاوشوں کوششوں اور صوبہ سے لگن پر انہیں سلام محبت پیش کیا۔آسیہ کامل اور قاری مونس بلوچ نے ارباب اقتدار سے مطالبہ کیاہے کہ وہ بہاولپور کا آئینی جہموری نظریاتی اور قانونی حق دیتے بحال کیاجائے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

صوبہ تحریک کے شہیدوں کا لہو سیاسی قزاقوں کو چھپنے نہیں دےگا

بہاولپور: صوبہ تحریک کے شہیدوں کا لہو سیاسی قزاقوں کو چھپنے نہیں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow