بہاولپور: قاری مونس بلوچ نے تراویح میں قرآن پاک مکمل کرلیا۔ستائیں رمضان المبارک کی خصوصی شب کو اپنی آبائی مسجد تکمیل قرآن پاک کی خصوصی تقریب میں بلوچ برادری تحریک کے رہنماؤں کارکنوں اہل محلہ سمیت حفاظ کرام نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔تحریک کے سربراہ قاری مونس بلوچ کو مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائےاس سے قبل قاری مونس بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت فاروق بلوچ کے صاحبزادے حافظ حمزہ اور قاری سلیم کی ختم قرآن کی تقریب میں شرکت کی اور دستار بندی کرائی۔ان موقعوں پر ملک کے استحکام اور صوبہ بحالی کے لئے خصوصی دعاکی گئی۔
Latest Posts