وہاڑی: ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کا معائنہ کیا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک۔کی علاج معالجہ کی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں کو علاج معالجے کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں اور مریض کو ریفر کرنے کی بجائے ہر ممکن طریقہ سے علاج کریں صرف اس صورت مریض کو ریفر کریں کہ جس کے علاج کے لیے مقامی طور پر کوئی سہولت میسر نہ ہو انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف وقت کی پابندی کریں اور انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں ہسپتال میں صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے انہوں نے زیر علاج مریضوں سے طبی سہولیات ادویات اور علاج بارے دریافت کیا جس پر مریضوں ادویات کی فراہمی اور بہتر علاج پر اطمینان کا اظہار کیا
Latest Posts
اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گاشہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیاگیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائیکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیقجناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد