پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور بکھر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow