وزیراعظم کا سپریم کورٹ سے انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں وکلا کمپلیکس کے لیے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ فل کورٹ کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بڑا آدمی وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرلے، ہمیں پاکستان کا مستقبل بچانا ہے، آج بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، میں یا میری حکومت ان چیلنجز کا سامنا نہیں کرسکتی اس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow