پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں

نوٹرے ڈیم: یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا ہوتے ہیں جن کو ’فار ایور کیمیکلز‘ کہا جاتا ہے۔انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لیٹرز میں شائع ہونےو الی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ کثافت والے فلورین زدہ پولی ایتھائلین (ہائی ڈینسٹی پولی ایتھائلین :ایچ ڈی پی ای) کے پلاسٹک کے برتنوں(عمومی طور پر استعمال ہونے والے برتن یعنی کھانے کے برتن، کیڑے مار ادویات کے لیے استعمال ہونے والی بوتلیں ، پرسنل کیئر کی اشیاء وغیرہ) میں پی ایف ایز موجود ہوتے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow