امیتابھ بچن کی طبعیت اچانک خراب، ڈاکٹرز کو گھر بُلا لیا گیا

ممبئی: بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات اچانک اُن کی طبعیت بگڑ گئی تھی جس کے باعث ڈاکٹرز کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ کیلئے گھر بُلایا گیا۔امیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں کو اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کیلئے بلاگز لکھتے آرہے ہیں جنہیں دنیا بھر میں موجود ان کے مداح بےحد دلچسپی سے پڑھتے ہیں اور یوں اپنے پسندیدہ اداکار سے جُڑے رہتے ہیں

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

دوحہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow