محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(چوہدری عمر حیات )محافظوں کا لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف اندرون سندھ کے پولیس اہلکار کراچی میں واردات کرتے ہوئے پکڑے گئے گرفتار پولیس افسر اور اہلکار نواب شاہ اور سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں گرفتار ملزمان میں پولیس افسر ممتاز،اہلکار صدام اور نقیب شامل ہیں گرفتار افسران اہلکاروں کو سہون میں لال شہباز قلندر کے عرس پر تعینات کیا گیا تھا گرفتار افسر اور پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں سے مل گاڑی چھینی ملزمان نے گاڑی ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا واقعے کا مقدمہ ملیر کے گڈاپ سٹی تھانے میں درج کر لیا

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

 لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow