بورے والا (زاہد بغداد ) ماجد حسن چوہان امیدوار براۓ چٸیرمین یونین کونسل نمبر 40 نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوت سے جیل بھرو تحریک میں میں حصہ لیں گے اور عمران خان صاحب کی ملک بچاٶ تحریک میں بھرپور کردار ادا کریں جب قیادت ضلع وہاڑی کو جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنے کا کہیں گے سب سے پہلے ماجد چوہان گرفتاری دے گا ان شاء اللہ کسی صورت امپوٹد گورنمنٹ کو ملک کا بیڑاہ غرق کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
Latest Posts